سوات:مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ میں بچے نے خودکشی کرلی۔ 17 سالہ بچے شاہ فیصل ساکن سید کومہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔