(مارننگ پوسٹ)سوات میں بارش سے جاتی سردی لوٹ آئی۔ لوگوں نے گرم ملبوسات کا استعمال دوبارہ شروع کردیا ،روزہ دار بھی خوش ہوگئے مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں جاری بارش سے موسم سرد جبکہ بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ کو بھی بارش کا امکان ہے جس سے سردی میں مزید اضافہ ہوگا۔
سوات میں جاتی سردی لوٹ آئی، گرم ملبوسات کا استعمال دوبارہ شروع
