سوات:بمقام کولا کارین علاقہ حدود تھانہ فتح پور میں مسمی ابدالی ولد بخت علی ساکن کولاکارین نے نامعلوم وجوہات کے بنإ پر 30 بور پستول سے اپنے اپ پر گھرمیں خود پر فاٸرنگ کرکے زندگی کا خاتمہ کردیا کو کہ ابدالی محکمہ پولیس میں ملازم تھا اور تین چار مہینے پہلے سپیشل برانچ میں ڈیوٹی پر معمور تھا اور اب تک ڈیوٹی سے غیر حاضر تھا کچھ عرصہ پہلے مذکورہ کے دو بائیوں نے اسے طرح گھریلو مسائل کے وجہ سے اپنی آپ پر اسلحہ اتشین سے فائر کرکے خودکشیاں کر چکے ہیں جس میں مزید معلومات جاری ہیں