سوات (مارننگ پوسٹ)ڈی پی او سوات سید اشفاق انور کی خصوصی ھدایت پر ایس ڈی پی او سٹی سرکل دیدار غنی خان کی نگرانی میں ایس ایچ او مینگورہ انسپکٹر محمد انور خان نے کاروائی کرتے ہوئے مشہور بدنام زمانہ منشیات فروش فیاض عرف فیاضے ولد خیراتی گل ساکن ملوک آباد کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 1055 گرام چرس دو عدد پستول ایک از قسم 9MM بمعہ 24 عدد کارتوس دو عدد چارجر ایک ازقسم 30 بور بمعہ07 عدد کارتوس دو عدد چارجر برآمد کرکے جس کے خلاف مقدمہ نمبر53 مورخہ 13/02/2020 جرم 9D KP CNSA 2019 15AA درج رجسٹر جبکہ منشیات فروش خان امجد ولد صدبر ساکن شریف آباد حاجی بابا کو گرفتار کرکے جس کے قبضہ سے 215 گرام چرس برآمد کرکے جس کے خلاف مقدمہ نمبر 54 مورخہ 13/02/2020 جرم 9C KP CNSA 2019 درج رجسٹر ہو کر مزید انکشافات متوقع ہیں۔ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے حوالہ شعبہ تفتیش کئے گئے ۔تفتیش جار